کیمپس فوج میں ماہرِ نفسیات ہوتا ہے تو کالجوں میں کیوں نہیں؟ استاد کا کام تعلیم دینا ہے جبکہ سائیکولوجسٹ کا کام نفسیاتی مسائل کا حل نکال پر بچوں کی نفسیاتی الجھنوں کو سلجھانا ہے تاکہ ان کے اندر انتہا پسند رویے پروان نہ چڑھیں۔