معیشت چترال میں مفید جانور یاک کی آبادی کم کیوں ہو رہی ہے؟ لاسپور، بروغیل اور اپر چترال کے پہاڑی علاقوں میں ہر گھر میں چھ سے 10 یاک ہونا عام بات تھی، لیکن اب ایک سے دو رہ گئے ہیں، جس سے مقامی لوگوں کا ذریعہ معاش بھی متاثر ہوا ہے۔