ٹیکنالوجی ’10 میں سے سات لوگ اپنے فون کے بغیر نہیں رہ سکتے‘ ایک سروے کے مطابق 10 میں سے تین افراد کا کہنا تھا کہ وہ جاگتے ہی سب سے پہلے اپنا فون دیکھتے ہیں۔