ستم بالائے ستم یہ ہے کہ ریاست نے گذشتہ 75 برسوں میں اس قدر نازک معاملے کو حل کرنے کی نتیجہ خیز کوشش نہیں کی۔
کرم
وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک بیان میں ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز پر سرحد پار سے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ طالبان حکومت اپنے وعدوں کے مطابق سرحد پار سے دہشت گرد کارروائیاں روکے۔