تاریخ لاہور میں 350 سال پرانے تاریخی نیلا گنبد کی بحالی نیلا گنبد کے اطراف میں مارکیٹیں اور تجاوزات ختم کر کے اس کی اصل حالت میں بحالی یقینی بنائی جا رہی ہے۔