یورپ اطالوی شخص ہزاروں کلو پنیر تلے دب کر جان سے گیا چیپارینی اتوار کو اٹلی کے شمالی علاقے لومبارڈی میں اپنے گودام میں تیار پنیر کا معائنہ چیک کر رہے تھے، جب اس دوران گودام کی ایک شیلف ٹوٹ گئی۔