مینا اسدی کے بقول: ’تمام کامیابیاں اور اقدار تباہ ہو چکی ہیں اور لوگوں کے لیے یہ تاریک لمحہ ہوگا، خاص طور پر خواتین اور لڑکیوں کے لیے۔‘
روس کے جوہری اداروں نے ترکی، ایران اور بھارت میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے استعمال سے جوہری پلانٹس تعمیر کرنے کے لیے اربوں ڈالرز کے معاہدے بھی کیے ہوئے ہیں۔