صحت پاکستان: یرقان ختم کرنے کے لیے 4 ارب ڈالرز درکار پاکستان میں یرقان کے ایک کروڑ 20 لاکھ مریض ہیں جبکہ سالانہ ڈیڑھ لاکھ نئے کیس رپورٹ ہوتے ہیں۔