دنیا کینیڈا میں زیر حراست پاکستانی ایئر ہوسٹس کو ضمانت میں مشکلات پی آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ ٹورونٹو میں ایئر ہوسٹس حنا ثانی کے وکیل ضمانت کے لیے دو مرتبہ عدالت کے سامنے پیش ہو چکے اور اب تیسری سماعت پیر کو ہو گی۔