کرکٹ ’محنت کا پھل‘: پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کی فاتح پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے پیر (نو اکتوبر) کوکٹھمنڈو میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کو شکست دے کر دوسری مرتبہ ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتا ہے۔