ادب نعمت خانہ: ’اردو زبان کی عظمت کا بین الاقوامی اعتراف‘ خالد جاوید کے ناول کو 66 لاکھ روپے مالیت کا ایوارڈ آج تک کسی بھی اردو کتاب کو ملنے والا سب سے بڑا انعام ہے۔