ٹیکنالوجی صارفین کو آن لائن فراڈ سے بچانے والا نیا 'سمارٹ' کارڈ نیا کارڈ دیکھنے میں تو بالکل پرانے کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ کی طرح ہے لیکن اس کے نئے فیچرز اسے مزید محفوظ بناتے ہیں۔