ٹرینڈنگ ماہرہ خان کا فردوس جمال کو ’دستی‘ جواب اداکارہ ماہرہ خان نے دو روز قبل سینیئر اداکار فردوس جمال کی جانب سے اپنی عمر پر نکتہ چینی کا بالآخر جواب دے دیا ہے۔