دنیا تہاڑ جیل میں قید حریت پسند کشمیری رہنما یٰسین ملک کون ہیں؟ لگ بھگ ساڑھے تین سال سے نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قید آزادی پسند کشمیری رہنما یٰسین ملک کو بھارت کی ایک خصوصی عدالت سے آج سزا سنائی گئی۔