سیاست سنی اتحاد کونسل: انتہا پسندی کے خلاف اتحاد سے تحریک انصاف سے اتحاد کا سفر پاکستان تحریک انصاف نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ اتحاد کر لیا ہے اور اپنے کامیاب اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان کیا۔