بلاگ کیا کشمیری داستان ختم ہونے والی ہے؟ کچھ عرصے یہ مسئلہ خبروں کی زینت بنا رہے گا، سوشل میڈیا پر جنگ جاری رہے گی، پھر معاملہ ٹھنڈا ہو جائے گا اور چورن بیچنے والوں کو نیا چورن مل جائے گا۔