تاریخ ایک نگران وزیراعظم جن کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ نہیں تھا 1993 میں نواز شریف اور بے نظیر بھٹو کے سامنے دو نام تھے، سعید شیخ اور معین قریشی۔ دونوں کا تعلق قصور سے تھا مگر جس نام پر اتفاق ہوا وہ امریکہ میں مقیم عالمی بینک سے منسلک ماہر معاشیات معین قریشی کا تھا۔