امریکہ اسرائیلی ناقد ممدانی پر تشویش، نیویارک کے یہودی منقسم ظہران ممدانی نے شہریوں کے لیے نیویارک کو سستا اور منصفانہ بنانے کے وعدوں کے ذریعے کئی ترقی پسند یہودی ووٹرز کو اپنی طرف کھینچا ہے لیکن اسرائیل کے بارے میں ان کے کڑے بیانات سے پورے امریکہ میں کئی یہودی خوفزدہ ہیں۔