میگزین ہیروشیما ایک پل میں ہموار ہو گیا: متاثر کی کہانی ایٹم بم دھماکے کے بعد کیکو اوگورا نے ایسے لوگ دیکھے جن کی کھال ادھڑ رہی تھی، چہرے اتنے سوجے ہوئے تھے کہ پہچانے نہیں جا رہے تھے، اور وہ ایک جلتے ہوئے شہر میں لڑکھڑاتے ہوئے چل رہے تھے۔