پاکستان پاکستان اور سعودی عرب کا انسداد منشیات پر تعاون بڑھانے پر اتفاق طلال چوہدری نے کہا کہ پاکستان منشیات کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور سعودی عرب کے تعاون سے اس ’ناسور‘ کے خلاف تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔