جو روٹ نے کہا کہ یقیناً فلیمنگ کے پاس تجربے کا خزانہ ہے اور انھوں نے بطور کھلاڑی اور کوچ کھیل میں شاندار کارنامے انجام دیے ہیں۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور دنیا کے چار بہترین کھلاڑیوں میں شامل جو روٹ کو بظاہر ان کی بیوی کیری کی محبت نے جکڑ رکھا ہے۔