فٹ بال سپر کپ 2019: ایڈرین کا پنالٹی کا دفاع، لیورپول کی جیت لیورپول کے مینیجر یورگن کلوپ کے لیے ٹرافیوں کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے۔