نئی نسل بالاکوٹ: مزاحیہ ویڈیوز سے مستحقین کی مدد کرنے والے سوشل میڈیا سٹار اپنی ویڈیوز سے ہندکو بولنے اور سمجھنے والوں کو ہنسانے والے منا شاہ کا گاؤں انٹرنیٹ سے محروم ہے اور انہیں ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے لیے گھر سے دو کلومیٹر دور ایک بلند جگہ پر جانا پڑتا ہے۔