ٹرینڈنگ جمائما گولڈ سمتھ کی دوسری شادی، خاوند کیمرون او ریلی کون ہیں؟ جمائما کے بھائی بین گولڈ سمتھ نے شادی کی تصدیق کی جبکہ ان کی بھابھی جمائما جونز نے انسٹاگرام پر شادی کی تقریب ایک تصویر شیئر کی۔