ماحولیات چارسدہ: جدید فش فارمنگ سے زیادہ مچھلیاں حاصل کرنے والے نوجوان خیبر پختونخوا کے علاقے شیرپاؤ کے نوجوان کامران خان نے اپنے فش فارمز میں مچھلیاں پالنے کی جدید تکنیک بائیو فلاک ٹیکنالوجی اپنا رکھی ہے۔