خواتین جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بن گئیں سپریم کورٹ آف پاکستان میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب کے بعد جب چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد سے سوال کیا کہ انہوں نے جسٹس عائشہ ملک کو بطور جج ترجیح دی یا پھر بطور خاتون تو انہوں نے جواب دیا ’خاتون‘۔