پاکستان ’پاکستان کے لوگ بہت میٹھا اور پیار سے بولتے ہیں‘: سکھ یاتری انڈیا میں پاکستانی ہائی کمشن نے 2843 سکھ یاتریوں کو ویزا جاری کیے تھے تاکہ وہ پاکستان آ کر 325 واں خالصہ جنم دن اور ویساکھی کے تہوار کو منا سکیں۔