سیاست آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا: کہیں سابق فاٹا کے ساتھ ایسا تو نہیں ہوا؟ بعض قبائلی عمائدین کے مطابق انہوں نے ابتدا سے انضمام کی مخالفت اس بنیاد پر کی تھی کہ حکومت تباہ حال قبائلی اضلاع کے انضمام کا راگ الاپ کر وہاں پر ہونے والی تباہی پر پردہ ڈالنا چاہتی ہے۔