ایکسٹینشن

زاویہ

عفت حسن رضوی ریشمی دھاگوں کے الجھے گچھے

اگر تو یہ پلٹنا جھپٹنا جھپٹ کر پلٹنا ہی لہو گرم رکھنے کا بہانہ ہے تو خان صاحب اس خطرناک جھولے پہ بیٹھ کر ہمارا خون تو خشک ہو چکا۔ اگر یہ یوٹرن کا پہیہ آپ گھماتے نہیں بس گھوم جاتا تو ملک کے بڑوں کو تشویش ہو جانی چاہیے۔