دنیا نیوزی لینڈ: ہزاروں ڈالر کا لاکٹ چوری کرکے نگلنے والا ملزم گرفتار ک لینڈ شہر کے مرکز میں واقع پارٹریج جیولرز میں عملے نے الرٹ دیا کہ ایک گاہک شوکیس میں رکھا مہنگا جیمز بونڈ آکٹوپسی لاکٹ اٹھا کر نگل چکا ہے، جس پر پولیس کو بلایا گیا۔