میری کہانی کراچی: بیٹے کے ساتھ ’سماجی رویوں سے لڑتی‘ فوڈ ڈیلیوری رائیڈر مہک کے لیے دن کے آٹھ گھنٹے چولہا سنبھالنے اور گھریلو ذمہ داریاں پورا کرنے کا نام نہیں بلکہ ایک امتحان ہوتے ہیں۔