دنیا جیوری سربراہ کا غزہ پر بیان، ارندھتی رائے برلن فلم فیسٹیول سے الگ انڈین ناول نگار اروندھتی رائے کا کہنا تھا کہ وہ فیسٹیول کے افتتاح کے موقعے پر کیے گئے تبصروں کی وجہ سے ’صدمے اور بیزاری کی کیفیت‘ میں ہیں۔