ایشیا بھارتی شہریت: گرفتاری کے خوف سے آسام کے مسلمان کی خودکشی آسام میں شہریوں کی رجسٹریشن کل منظر عام پر آ رہی ہے جس سے نسل در نسل آسام میں بسنے والے افراد کو شہریت چھن جانے کا خوف ہے۔