ماحولیات گلگت: پہاڑی تودے سے بننی جھیل ٹوٹنے سے سیلاب کا خدشہ حکام نے خبردار کیا ہے کہ دریائے غذر میں پہاڑ سے مٹی کے تودے گرنے سے بننے والی سات کلومیٹر جھیل کے ٹوٹنے سے ممکنہ طور پر ’تباہ کن‘ سیلاب کا خدشہ ہے۔