بلاگ کیا پاکستان کیمپ ڈیوڈ خفیہ ملاقات سے آگاہ تھا؟ غالباً ٹرمپ اب سمجھ گئے ہیں کہ خراب ڈیل سے ڈیل نہ ہونا بہتر ہے جبکہ طالبان سمجھتے ہیں انہوں نے امریکیوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔