سٹائل لام فیشن ویک: معروف ڈیزائنرز کی کلیکشنز، ستاروں کی واپسی چار روزہ فیشن ویک میں کراچی اور لاہور کے نامور ڈیزائنرز کے ساتھ نئے ٹیلنٹ نے بھی اپنی کلیکشنز پیش کیں۔
سٹائل عروسی جوڑا لاہور سے بھارت کے زیرِانتظام کشمیر کیسے پہنچا؟ سری نگر کی رہائشی خاتون نے اپنی شادی کے جوڑے کا آرڈر لاہور کی ایک ڈیزائنر کو دیا، جس کی ڈیلیوری میں اچھی خاصی مشقت کا سامنا کرنا پڑا۔