یورپ پیرس: چور 7 منٹ میں عجائب گھر سے ’انمول‘ زیورات لے اڑے طاقتور اوزاروں سے لیس چوروں نے عجائب گھر میں داخل ہونے کے لیے عمارتوں میں فرنیچر رکھنے اور اتارنے والی لفٹ استعمال کی۔