پاکستان ساڑھے تین ہزار آسامیوں کے لیے سات لاکھ درخواستیں پیسکو کے ڈائریکٹر جنرل ایچ آر نے بتایا انہوں نے کبھی زندگی میں درخواست گزاروں کی اتنی بڑی تعداد نہیں دیکھی، بے روزگاری کا یہ عالم ہے کہ اسسٹنٹ لائن مین کی پوسٹ کے لیے ایم اے پاس لوگ درخواست جمع کرا رہے ہیں۔