امریکہ مزید ایسپٹین فائلز جاری، ایلون مسک سمیت کئی سیاست دانوں کا ذکر امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ 30 لاکھ سے زیادہ صفحات کے ساتھ ساتھ دو ہزار سے زیادہ ویڈیوز اور ایک لاکھ 80 ہزار تصاویر جاری کی جا رہی ہیں۔