کیمپس میڈیکل کالج کا آخری سال اور ’گولڈن ویک‘ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور میں فائنل ایئر کے آخری دو ہفتے باقی تھے تو میڈیکل کے پانچ سالوں کو مزید رنگین بنانے کے لیے فائنل ایئر نے ’گولڈن ویک‘ منانے کا فیصلہ کیا۔