میری کہانی سکھر کے محنت کش انگلیوں کے نشان مٹ جانے سے پریشان سکھر میں سوت کے دھاگے سے رسیاں بنانے والے سلطان کے مطابق نادرا میں آنکھوں کے ذریعے بائیو میٹرک (آئرس) کی سہولت کے بعد انہیں امید ہے کہ ان کی انگلیوں کی مٹی ہوئی لکیروں کی وجہ سے درپیش شناختی مسائل میں کمی آئے گی۔