پاکستان ایل او سی مارچ: ’طاقت کا استعمال کیا گیا تو بھی ڈٹے رہیں گے‘ جے کے ایل ایف کے ایل او سی کی جانب ’آزادی مارچ‘ کو تیسرے روز چکوٹھی پہنچنے سے پہلے پولیس نے روک لیا ہے اور مظاہرین نے جسکول کے مقام پر دھرنا دے رکھا ہے۔