دنیا 2025 میں صحافیوں کی دو تہائی اموات کا ذمہ دار اسرائیل: سی پی جے سی پی جے کی رپورٹ میں کہا گیا کہ 2025 میں اسرائیلی فائرنگ سے جان سے جانے والے 86 صحافیوں میں سے 60 فیصد سے زیادہ غزہ سے رپورٹنگ کرنے والے فلسطینی تھے۔