کرکٹ ’پرنس‘ شبھمن گل انڈین ٹیسٹ ٹیم کے نئے کپتان مقرر شبھمن گِل کو ہفتے کو انڈیا کی ٹیسٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا۔ وہ 20 جون سے انگلینڈ کے خلاف شروع ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔