تاریخ نفرتوں کا وہ صحیفہ جو امریکہ نے افغانوں پر اتارا پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس وقت کی پاکستانی قیادت نے افغان جنگ اپنی تزویراتی گہرائی قرار دے کر کیوں لڑی؟ حالانکہ آج انہی اداروں سے وابستہ قیادت کہتی ہے کہ یہ سراسر امریکی مفادات کی جنگ تھی۔