فن ’گاؤں کی عورتیں میلان فیشن ویک تک پہنچا سکتی ہیں‘ اٹلی میں ہونے والے میلان فیشن ویک میں پاکستانی ماڈلز مُشک کلیم اور علیشاہ خان نے ڈیزائنر اَسٹیلا جینز کے بنائے گئے ملبوسات میں واک کی، جن پر دستکاری چترال اور ہنزہ کی خواتین نے کی تھی۔