سیاست اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینے والوں پر واٹر کیننز استعمال کیں: پی ٹی آئی پی ٹی آئی نے کہا کہ اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان سے ملاقات کے خواہش مند افراد، جن میں ان کی بہنیں بھی شامل تھیں، پر واٹر کیننز کے ذریعے پانی پھینکا۔