یورپ شہزادہ ہیری شاہی رہائش گاہ میں رہنا چاہیں تو ’نوٹس‘ دینا ہو گا میڈیا رپورٹس کے مطابق 39 سالہ ہیری رواں ماہ کے آغاز میں ایک خیراتی تقریب میں شرکت کے لیے لندن گئے تو انہیں ونڈسر محل میں قیام کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔