ایشیا لبنان میں حضرت عیسیٰ کا مجمسہ توڑنے والا ہمارا فوجی ہے: اسرائیل اسرائیل کی فوج نے تصدیق کی ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل تصویر، جس میں لبنان میں ایک اسرائیلی فوجی کو حضرت عیسی علیہ السلام کے مجسمے پر حملہ کرتے دکھایا گیا ہے، اصلی ہے۔