ایشیا انڈیا: مضر صحت بالوں کا تیل بنانے والے انفلوئنسر کی ضمانت مسترد امر سنگھ دیپ نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کا گھر پر تیار کردہ تیل گنجے پن کا علاج کر سکتا ہے تاہم 71 افراد کو مبینہ طور پر انفیکشن کا سامنا کرنا پڑا۔